• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے یہودی میاں بیوی ہلاک، دو صہیونی زخمی

ہفتہ 14-11-2015
in عالمی خبریں
0
Husband Wife
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک جرات مندانہ کارروائی کے نتیجے میں مقبوضہ مغربی کنارے میں دو غاصب صہیونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں میاں بیوی ہیں۔ جب کی فائرنگ سے ان کے دو لڑکے زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں "عثنیئیل” نامی یہودی کالونی کے قریب مبینہ طورپر فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں صہیونی میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک 16 سالہ یہودی لڑکا زخمی ہوا ہے جب کہ ایک لڑکا بھگدڑ کے نتیجے میں زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد فلسطینی جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ایک بندوق بردار شخص نے یہودی آباد کار کی کار پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو یہودی میاں بیوی ہلاک اور ان کا سولہ سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔ ایک لڑکا بھاگتے ہوئے گر کرزخمی ہوا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور گھر گھر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا تھا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی حملہ آور نے یہودی لڑکوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کار چاہتے تو وہ ان لڑکوں کو بھی فائرنگ سے ہلاک کرسکتے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.