• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی لڑکے نے گینز ورلڈ ریکارڈ کی حامل چینی بچی کا ریکارڈ توڑ دیا

پیر 04-02-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطینی لڑکے نے گینز ورلڈ ریکارڈ کی حامل چینی بچی کا ریکارڈ توڑ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ شہر کے حالات نے فلسطین کے یوسف المہینی کو اجازت نہ دی کہ وہ بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کر کے جسمانی فٹنس سے متعلق گینز ورلڈ ریکارڈ کو توڑے۔ تاہم اس 13 سالہ لڑکے نے ایم بی سی کی اسکرین پر نشرے ہونے والے پروگرام ’’نجوم صغار‘‘ (ننھے ستارے) میں کے دوران عالمی ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یوسف 4 برس کی عمر سے غیر معمولی جسمانی لچک کے کرتب بالخصوص گیند کی طرح آگے قلابازی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ اس نے چین کی ایک بچی کی جانب سے بنائے گئے گینز ورلڈ ریکارڈ کو توڑ دیا۔

جی ہاں یوسف نے وڈیو میں دکھایا جانے والا کرتب 13.21 سیکنڈ میں مکمل کر لیا جب کہ چینی بچی نے اس کرتب کا مظاہرہ کرنے میں 15 سیکنڈ کا وقت لگایا تھا۔

Tags: بین الاقوامیجسمانیچینریکارڈعالمیغزہفلسطینقلابازیکرتبگینزمظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.