غرب اردن(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی صدرمحمود عباس نے اردن کے عید استقلال کے موقع پر شاہ اردن دوئم شاہ عبداللہ کو مبارکباد دیتےہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں اردن کا کردار قابل ستائش ہے اردن نے ہرموقع پر آزاد فلسطین ریاست کے قیام کی حمایت کی ہے جس کے لئے فلسطینی تہہ دل سے شکرگزار ہیں