• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صدر اگلے ہفتے اقوام متحدہ میں دو اہم تقاریر کریں گے

منگل 15-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی صدر اگلے ہفتے اقوام متحدہ میں دو اہم تقاریر کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے کہا ہےکہ اگلے ہفتے صدر محمود عباس اقوام متحدہ میں دو تقاریر کریں گے  جس کے ذریعے وہ فلسطینی عوام  کے حوالے سے دنیا سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی مسائل سے متعلق تمام امور کو دنیا  کے سامنے پیش کریں گے۔

گزشتہ روز فلسطینی نشریاتی ادارے وائس آف فلسطین کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے ریاض منصور نے ایک تصدیقی بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہےکہ اگلےہفتے صدر محمود عباس عالمی رہنماؤں کے ساتھ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اےکے 75 ویں سالانہ اجلاس میں شریک ہوں گے جس کے آغازاور اختتام پرصدرمحمودعباس تقاریرکریں گےاور فلسطین کےموجودہ حالات پر اقوام عالم کی توجہ مبذول کراتے ہوئے پوری انسانیت کے سامنے فلسطینی عوام  کے حق خودارادیت کے بارے میں بات کریں گے۔

ریاض منصور نے واضح کیا کہ صدر عباس اپنی تقاریر میں فلسطینی سرزمین کے گذشتہ سے پیوستہ سالوں کے بارے میں بات کریں گے اور اس سال کے آغاز میں ہونے والی صدی کی ڈیل سے متعلق منصوبےاور معمول پر لانے کے عمل کے نتیجےمیں فلسطینیوں کی قومی حیثیت پر پڑنے والے اثرات پر توجہ دلائیں گے ۔

Tags: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیریاض منصورصدی کی ڈیلمحمود عباسمقبوضہ فلسطینیو این جی اے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.