• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہری کا چاقو سے حملہ، یہودی آباد کار زخمی

ہفتہ 07-11-2015
in عالمی خبریں
0
Ramallah War
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے وسطی شہررام اللہ میں "شاعر بنجمن” نامی یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری کے چاقو سے حملے میں ایک یہودی آباد کار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیل کے ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایک فلسطینی نوجوان نے ایک اسرائیلی کو چاقو سے زخمی کیا جس کے بعد فرار ہوگیا۔ یہودی آباد کار میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں مزید چار افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ٹی وی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کے حملے میں یہودی آبادکار کو گہرے زخم آئے ہیں۔ اسے ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اس کی تلاش شروع کی ہے تاہم اس کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.