• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہریوں کی سنگ باری سے اسرائیلی پولیس وین الٹ گئی، تین فوجی زخمی

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
Isreali Van
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی سنگ باری کے دوران اسرائیلی ملٹری پولیس کی ایک گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کرالٹ گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیت المقدس میں الخلیل۔ القدس شاہراہ پر فلسطینی شہریوں ایک پولیس وین کو سنگ باری سے نشانہ بنایا۔ فلسطینیوں کے پتھراؤ سےبچنے کے لیے ڈرائیور نے جیپ کی رفتاری بڑھا دی مگروہ اس پرقابو نہ رکھ سکا اور جیپ فٹ پاتھ سے ٹکرا کرالٹ گئی اور اس کے نتیجے میں تین فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.