• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا:اسرائیلی صدر

پیر 07-12-2015
in عالمی خبریں
0
Presid 001
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے صدر رؤفین رفلین نے فلسطینی ریاست کے قیام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار فلسطینی مملکت کا قیام صہیونی ریاست کے لیے سخت نقصان دہ ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ایسی ریاستوں کی شکل میں ممکن ہے جس میں فلسطینی اور اسرائیلی ریاست کنفیڈریشن کی شکل میں باہم مربوط ہوں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کا کہنا ہے کہ غرب اردن کو ایک ایسی مملکت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے جسے مکمل آزادی اور خود مختاری حاصل ہو یہاں تک کہ اس کی اپنی فوج ہو۔

خیال رہے کہ اسرائیلی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وہ امریکا کے دورے کی تیاری کررہے ہیں۔

درایں اثناء امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سقوط سے خطے میں حالات ابتر ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر فلسطینی اتھارٹی ختم ہوتی ہے تو مغربی کنارے کا تمام انتظام وانصرام بھی اسرائیل کے کندھوں پرآجائے گا۔

واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ میں نے فلسطینی صدر محمود عباس کو سخت مایوس پایا ہے۔ اس لیے یہ خدشہ موجود ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنا وجود برقرار نہ رکھ سکے۔

انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع کا حل دو ریاستی فارمولے پرعمل درآمد میں مضمر ہے۔فلسطین اور اسرائیل کو ایک ریاست بنانے سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ ایک پرامن محفوظ اور جمہوری اسرائیلی ریاست کی بقاء کے لیے فلسطینی ریاست کاقیام بھی ضروری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.