• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے والے یہودیوں کا ٹرائل ناممکن:یعلون

منگل 10-11-2015
in عالمی خبریں
0
Palestini Family
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ رواں سال مئی میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی خاندان کو گھر میں آگ لگا کرزندہ جلانے میں ملوث یہودی انتہا پسندوں کا عدالتی ٹرائل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں قصور وار قرار دیے گئے یہودیوں کو گھرں میں نظر بند یا انہیں انتظامی حراست میں رکھا ہے۔ ان کے خلاف عدالتی کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق موشے یعلون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں توقع ہے کہ دوابشہ نامی فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث قرار دیے گئے یہودیوں کا کیس جلد ہی نمٹا دیا جائے گا۔ حراست میں لیے گئے یہودیوں اور نظر بند کیے گئے انتہا پسندوں کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد انہیں رہا کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال 31 مئی کو فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے ایک نواحی قصبے میں رات کی تاریکی میں یہودی انتہا پسندوں نے ایک فلسطینی خاندان کے مکان کو گن پائوڈر چھڑک کرآگ لگا دی تھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک ڈیڑھ سالہ شیرخوار، چارہ کا احمد ، ان کی والد رھام دوبشہ اور والد علی دوابشہ زندہ جل گئے تھے۔ زندہ جلنے والوں میں صرف ایک بچہ احمد زندہ بچا ہے میاں بیوی اور ان کا ایک شیرخوار شہادت نوش کرگئے تھے۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث کچھ انتہا پسند یہودیوں کو حراست میں لیا تھا مگر ان کے خلاف باضابطہ عدالتی کارروائی کےبجائے انہیں انتظامی حراست میں ڈالا گیا ہے تاکہ کسی قسم کی عدالتی کارروائی سے دور رکھتے ہوئے انہیں رہائی دلوائی جاسکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.