• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی کو ایک اینچ زمین بھی نہیں دیں گے:نیتن یاھو

پیر 30-11-2015
in عالمی خبریں
0
Nethan PA
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو ایک میٹر زمین بھی واپس نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی اتھارٹی کو مغربی کنارے کی اراضی کے کسی حصے کا کنٹرول دینے کی کوئی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی حکمراں جماعت” لیکوڈ” کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینیوں کو نہ تو 40 ہزار دونم اور نہ 10 ہزار دونم کا رقبہ دینے کو تیار ہیں۔ ہم تو فلسطینیوں کو ایک میٹر جگہ بھی نہیں دے سکتے۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ میں آنے والی وہ تمام اطلاعات قطعی بے بنیاد ہیں کہ اسرائیلی حکومت غرب اردن کی اراضی کا کچھ حصہ فلسطینی اتھارٹی کو دینے پر غور کررہی ہے۔ ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ہم فلسطینیوں کو ایک میٹر زمین بھی نہیں دے سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں ذرائع ابلاغ میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے اور بیت المقدس میں جاری کشیدگی کو کنٹرول کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو کچھ مزید علاقوں کا کنٹرول دینے پر غورکررہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطینی اتھارٹی کو ایک اینچ زمین بھی نہیں دیں گے:نیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.