• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی کا یہودی آبادکاروں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 17-10-2015
in عالمی خبریں
0
Jewish Settle
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین اتھارٹی کے اقوام متحدہ میں مندوب ریاض منصور نے عالمی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرارداد 904 پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی طورپر آباد کیے گئے یہودیوں کو غیر مسلح کرنے کے لیے اقدامات کرے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے قبل ایک دوسری تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاض منصور نے کہا کہ یہودی انتہا پسندوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے مسلسل بڑھتے واقعات کے بعد عالمی سلامتی کونسل کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ فلطسینی شہریوں کو تحفظ دلانے کے لیے یہودی آباد کاروں کو غیر مسلح کرانے کے لیے مداخلت کرے۔

فلسطینی سفیر کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل اپنی قرارداد نمبر 904 میں فلسطین میں یہودی آباد کاروں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کر چکی ہے۔

یاد رہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے یہ قرارداد سنہ 1994 ء میں مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں ایک یہودی شرپسند کے نمازیوں پر حملے، 29 نمازیوں کو شہید اور 150 کو زخمی کیے جانے کے واقعے کے بعد منظور کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطینیوں کو تحفظ دلانے کے لیے یہودی آباد کاروں کا غیر مسلح ہونا ضروری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.