• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی کا ممکنہ سقوط اسرائیلی کابینہ میں زیربحث!

ہفتہ 28-11-2015
in عالمی خبریں
0
Abbas-Netanyahu
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے سیاسی حلقوں میں ان دنوں مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض علاقوں میں عارضی انتظامی کنٹرول رکھنے والی فلسطینی اتھارٹی کے ممکنہ سقوط کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ رام اللہ میں کسی قسم کی کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ امریکی وزیرخارجہ کے دورے کی ناکامی کے بعد فلسطینی اتھارٹی کا ممکنہ سقوط ایک نوشتہ دیوار دکھائی دے رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کے روز اسرائیلی کابینہ کے ہونے والے اجلاسوں میں فلسطینی اتھارٹی کے سقوط پر بحث کی گئی۔ خاص طورپر کابینہ کی سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی نے فلسطینی اتھارٹی کے ممکنہ سقوط پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کابینہ کے اجلاس میں اسرائیلی وزراء نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اگر فلسطینی اتھارٹی ختم ہو جاتی ہے تواس کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ سیکیورٹی کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کے انہدام کو سخت خطرات سمجھا جائے گا۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اگر فلسطینی اتھارٹی ختم ہوجاتی ہے تو مغربی کنارے میں سیکیورٹی اور معاشی شعبے کا تمام بوجھ اسرائیل کے کندھوں پر آجائے گا۔ پہلے ہی فلسطینی صدر محمود عباس ایک سنگین معاشی بحران سے گذر رہے ہیں۔ اگر ان کی حکومت ختم ہوجاتی ہے اور رام اللہ اتھارٹی کے تمام ادارے بند ہوجاتے ہیں تو اسرائیل کو یہ بوجھ اُٹھانا پڑ سکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطینی اتھارٹی کا ممکنہ سقوط اسرائیلی کابینہ میں زیربحث!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.