• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 30 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے حقوق کے علمبردار پاؤل فنڈلی98سال کی عمر میں انتقال کرگئے

جمعہ 16-08-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے حقوق کے علمبردار پاؤل فنڈلی98سال کی عمر میں انتقال کرگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ایک اٹھنے والی ایک بڑی آواز خاموش ہو گئی ،قابض اسرائیل کے خلاف اورمظلوم فلسطینیوں کے حقوق کیلئے ہرسطح  پر بے خوف اور دوٹوک مؤقف رکھنے والے امریکی کانگریس کے سابق رکن  اور امریکا میں  justice for Palestine کے بانی پاؤل فنڈلی 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

23 جون 1921 میں امریکی ریاست الینوائے میں پیدا ہونے والے پاول فنڈلی   جو کہ معروف امریکی سیاستدان اور مصنف  بھی رہے،انہوں نے نصف صدی کے طویل عرصے  تک اسرائیلی مظالم کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لئے اور اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا کے ہر فورم پر بے لاگ اور دوٹوک مؤقف کواپنا یا اور پوری زندگی اپنی آواز اور قلم کے ذریعے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے گزاردی ۔

پاول فنڈلی نے دنیا میں ہونے والے  ہرظلم کے خلاف کھڑے ہوکر دنیا کو یہ پیغام دیا کے مظلوم کسی بھی قوم فرقے اورمذہب کا ہو اس کا ساتھ دینا سچےانسان کا فرض ہے۔

Tags: فلسطینیوں کے حقوق کے علمبردار پاؤل فنڈلی انتقال کرگئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.