• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور ان کی خدمت کا کام ترک نہیں کریں گے ،ہائی کمشنر "اونروا”

منگل 03-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور ان کی خدمت کا کام ترک نہیں کریں گے ،ہائی کمشنر "اونروا”
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کو ان کے بنیادی اور دیرینہ حقوق کی فراہمی جاری رکھی جائے گی اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت قابل قبول نہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عمان میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئےاقوام متحدہ کی طرف سے قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا’ کے ہائی کمشنرکریین پال نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے تسلیم شدہ اسٹیٹس کے خاتمے کے لیے کی جانے والی ہرکوشش کو ناکام بنائیں گے۔

کرین پال نے مزید کہا کہ اونروا فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور ان کی خدمت کا کام ترک نہیں کرے گی، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کو ان کے بنیادی اور دیرینہ حقوق کی فراہمی جاری رکھی جائے گی اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت قابل قبول نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ انہوں یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے کہ ‘اونروا’ کے زیراہتمام ہزاروں اسکولوں میں لاکھوں فلسطینی طلباء موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج اسکول جانا شروع ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ریلیف ادارے کے زیر اہتمام کم سے کم  نصف ملین فلسطین پناہ گزین بچے اسکولوں میں جاتے ہیں۔اونروا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کی تعلیم ، صحت اور سماجی ضروریات پوری کرنے کے لیے ان کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Tags: ریلیف اینڈ ورکس ایجنسیفلسطینی پناہ گزینکرین پالہائی کمشنر "اونروا"
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.