• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے حقوق کیلئے جدو جہد جاری رکھیں‌ گے، ملائیشین وزیراعظم

بدھ 02-12-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے حقوق کیلئے جدو جہد جاری رکھیں‌ گے، ملائیشین وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ ان کا ملک ہر فورم پر فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرے گا ہم نے آسیان کے سربراہ اجلاس اور ایشیائی اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں بھی فلسطینیوں‌کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی اور اٹھاتے رہیں گے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم محیی الدین یاسین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں  ایک بار پھر فلسطینی قوم کی آزادی کی جدوجہد اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ   کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن فلسطینی قوم ہی نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے اہم ہے،  ہم اس دن پر یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ملائیشیا فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی آزادی کے لیے جاری آئینی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: محی الدین یاسینمقبوضہ فلسطینملائیشین وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.