• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کی مدد کیلئے عالمی برادری اپنے وعدے پورے کرے،کرسٹین سینڈرز

پیر 11-11-2019
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی مدد کیلئے عالمی برادری اپنے وعدے پورے کرے،کرسٹین سینڈرز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد بین الاقوامی معاہدوں کے تحت پوری عالمی برادری کی ذمہ داری ہے، عالمی  برادری امداد کے وعدے پورے کرے۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پنا ہ گزین ،ریلیف اینڈ ورکس ‘اونروا’ کے نومنتخب کمشنر جنرل کرسٹین سینڈرز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مالی امداد کے وعدوں پرعمل درآمد کو یقینی بنائے۔

انھوں نے کہا کہ ‘اونروا’ کے زیرانتظام فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے جاری تعلیم، صحت، ریلیف، سماجی سروسز اور چھوٹے پیمانے پر روزگار کے لیے سرمایہ کاری کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے بین الاقوامی برادری کی طرف سے بھرپور مالی مدد کی ضرورت ہے۔

یہ امداد بلا تعطل جاری رہنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 30 سال سے قبل میں نے ‘اونروا’ میں غزہ کے علاقے میں اپنی خدمات انجام دینا شروع کیں۔ مجھے فخر ہے کہ آج مجھے اس ادارے کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اونروا کے سبکدوش ہونے والے سربراہ پیر کرین پول نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا تھا۔

Tags: اونروافلسطینی پنا ہ گزینکرسٹین سینڈرزکمشنر جنرل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.