• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینیوں کی خواہش  کے خلاف ہونے والا فیصلہ پاکستان کو  نا منظور ہوگا ، عمران خان

منگل 17-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کی خواہش  کے خلاف ہونے والا فیصلہ پاکستان کو  نا منظور ہوگا ، عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے ناجائز  قبضےکو تسلیم  کروانے کے لیے دوسرے عرب ممالک کی طرح پاکستان پر بھی امریکہ کا بہت دباؤ ہے لیکن صہیونی ریاست کو تسلیم کرنا  ہمارے لیے  اس  وقت تک ممکن نہیں جب تک خود فلسطینیوں کی جانب سے  ایسا تصفیہ سامنے نہ آئے جو فلسطینی عوام  کو مطمئن کرسکے۔

  گزشتہ ہفتےمشرق وسطیٰ کے معاملات پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقامی خبر رساں ادارے ڈان کی جانب سے فلسطین کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کا بیان شائع کیا گیا۔  بیان میںوزیر اعظم نےکہاکہ متعدد عرب ممالک کے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدوں کو کر لینے کے بعد پاکستان پر  امریکا کی جانب سے صہیونی ریاست  کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے تاہم پاکستان کے لیے صہیونی ریاست کو تسلیم کرلینا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک خود فلسطینیوں کی جانب سےایسا تصفیہ سامنے نہ آئے جو فلسطینی عوام کو مطمئن کرسکے۔

 انہوں نے کہا کہ ہمارے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح  نے  بالکل واضح کہا تھا کہ فلسطین ، فلسطینیوں کا آبائی وطن ہےاور اپنی ایک شناخت رکھتا ہے جس کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرلینا ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا ۔

واضح رہے کہ 1948 کے بعد سے آج تک پاکستان اور اسرائیل کے درمیان کبھی سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوئے ساتھ ہی   پاکستان کا واضح ہے کہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہےجس کے باعث پاکستان  نے اسرائیل کوکبھی  تسلیم نہیں کیا ہے  ۔

Tags: پاکستانصہیونیئزمقائداعظم محمد علی جناحمڈل ایسٹ آئیمقبوضہ فلسطینوزیر اعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.