• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کی امنگوں کے خلاف کوئی فیصلہ قبول نہیں کریں گے ،مصری صدر

منگل 04-06-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطینیوں کی امنگوں کے خلاف کوئی فیصلہ قبول نہیں کریں گے ،مصری صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎فلسطینیوں کی امنگوں کے خلاف کوئی فیصلہ قبول نہیں کریں گے ،مصری صدر مصری صدر عبدالفتح السیسی کا کہنا ہے کہ مصر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "ڈیل آف دی سینچری ” سے متعلق کسی بھی ایسے فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گا جو فلسطینیوں کی خواہش کے بغیر ہوں تفصیلات کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک افطار ڈنر پر امریکا کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ثالثی کے خودساختہ اورنام نہاد منصوبے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مصری صدر عبدالفتح السیسی کا کہنا تھا کہ مصر کسی بھی ایسے فیصلے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا جو فلسطینیوں کے مفاد کے خلاف ہو یا جس کو فلسطینی تسلیم نہیں کرتے ہوں انکا کہنا تھا کہ مصر امریکی منصوبے کے تحت صحرائے سینا میں فلسطینیوں کے لئے جگہ مختص کرنے کی اجازت دے سکتا ہے لیکن امریکہ کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کے حل کے اس منصوبے کے خدوخال ابھی تک منظر عام پر نہیں لائے گئے ہیں جبکہ اس منصوبے کا ایک حصہ جس کو اقتصادی حصہ کہا جارہا ہے وہ بحرین کے شہر مناما میں 25سے 26جون تک منعقد کیا جائے گا ۔دوسری جانب فلسطینی حکام نے امریکہ کی جانب سے دوریاستی حل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی صورت صحرائے سینا کو قبول بھی کرلیا جائے تو وہ آزاد فلسطینی ریاست نہیں ہوگی وہ مصری حکومت کے زیرانتظام ہوگی جو کہ ناقابل قبول ہے

Tags: امنگوںخلاففلسطینیوںفیصلہقبولکوئیمصری صدرنہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.