• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کو نظر انداز کر کے خطےمیں امن کا حصول ناممکن ہے، محمود عباس

بدھ 26-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کو نظر انداز کر کے خطےمیں امن کا حصول ناممکن ہے، محمود عباس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صدر نے  برطانوی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطےمیں امن کا حصول فلسطینیوں کو نظر انداز کرکے حاصل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس سے ان کے دفتر میں برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈومینک راب  نے ملاقات کی،  اس موقع پر فلسطینی  صدر کا کہنا  تھا کہ امریکا کی جانب سے  صدی کی ڈیل کا اعلان ، صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر جبری عملداری کا اعلان اور امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے معاہدے  یہ تمام صورتحال انتہائی پیچیدہ ہے اور اس موقع پر  برطانوی سیکریٹری خارجہ کے دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ہم اس دورے کو سراہتے ہیں ۔

 انھوں نے کہا کہ اسرائیلی قابض حکام اب بھی ریاست فلسطین کے دارالحکومت  مقبوضہ بیت المقدس  کو بین الاقوامی قانونی جواز کے خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول کررہے ہیں ، فلسطینی عوام کو 1967 کی سرحدوں پر اپنی خودمختار ریاست  کو حاصل کئے بغیر  اور فلسطینیوں کو نظر انداز کرکے خطے میں امن ، سلامتی اور استحکام  کا حصول نا ممکن ہے۔”

Tags: ڈومینک رابمحمود عباسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.