• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا،وزیراعظم عمران خان

بدھ 19-08-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا،وزیراعظم عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)پاکستان کے  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب کی اپنی خارجہ پالیسی جب کہ پاکستان کا اپنا مؤقف ہے، فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے۔

گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین کی صورتحال مقبوضہ کشمیر جیسی ہے، اسرائیل کو تسلیم کیا تو ہمیں کشمیر سے بھی دستبردار ہو جانا چاہیے، میرا ضمیر کبھی نہیں مانے گا پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرےگا۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب کی اپنی خارجہ پالیسی جب کہ پاکستان کا اپنا مؤقف ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب کی اپنی خارجہ پالیسی جب کہ پاکستان کا اپنا مؤقف ہے۔

Tags: پاکستانی وزیراعظمصیہونی ریاستکشمیرمقبوضہ بیت المقدسوزیراعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.