• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فرانس میں فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ، قابض اسرائیل مخالف نعرے

فرانس میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

پیر 22-09-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فرانس میں فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ، قابض اسرائیل مخالف نعرے
0
SHARES
13
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فرانس میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

دارالحکومت پیرس میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: "مشرق وسطی کی تمام اقوام کی آزادی اور سلامتی کے لیے”، "روس پر پابندیاں،سفاک اسرائیل پر کوئی پابندی نہیں؟”، "نسل کشی بند کرو” اور "نسل پرستی ختم کرو”۔

شرکاء نے فلسطین کے حق میں اور ظالمانہ ا سرائیلی جرائم کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ غزہ پر مظالم کو روکنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفرانسفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.