• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے اسپتالوں میں ایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے لیے ترکی کا عطیہ

منگل 10-11-2015
in عالمی خبریں
0
Turkey Aid
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزیر صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کے واجبات ترکی کی جانب سے ادا کیے گئے ہیں۔ اس مد میں ترک حکومت کی طرف سے فلسطینی حکومت کو ڈیڑھ ملین ڈالر کی رقم کا عطیہ پیش کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیرصحت ڈاکٹر جواد عواد نے رام اللہ میں ترک قونصل جنرل مصطفیٰ سارینچ سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ انقرہ حکومت نے غزہ کی پٹی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے لیے 15 لاکھ ڈالر کی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ڈاکٹر عواد نے بتایا کہ ہمیں ترک حکومت کی طرف سے امدادی رقم کی جلد ادائیگی کے لیے مطلع کیا گیاہے اور بتایا گیا ہے کہ ڈیڑھ ملین ڈالر کی رقم غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں ایندھن کی ضروریات کی مد میں دی جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کے اسپتالوں میں ایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے لیے ترکی کا عطیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.