• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کا علاقہ ایک بڑے انسانی المیے کا سامنا کررہا ہے: اقوام متحدہ

ہفتہ 02-02-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
غزہ کا علاقہ ایک بڑے انسانی المیے کا سامنا کررہا ہے: اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

نیو یارک (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا محصور علاقہ غزہ کی پٹی غیر مسبوق انسانی المیے کی طرف بڑھ رہا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران غزہ کے محصورین کے لیے ان کی زندگیاں بچانے کے لیے 2019ء کے دوران پندرہ کروڑ ڈالر کی امداد درکار ہوگی۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ کا علاقہ ایک بڑے انسانی المیے کا سامنا کررہا ہے اور آنے والے دونوں میں یہ انسانی المیہ اور بھی زیادہ خوفناک شکل اختیار کرسکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے تشدد کا استعمال کر کے ہزاروں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ ان ہزاروں زخمیوں کے علاج کے لیے غزہ کے اسپتالوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں صحت کا ایک بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ غزہ کے کئی اسپتالوں میں بعض بنیادی نوعیت کی ادویات کی مقدار صفر ہوچکی ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہانسانی المیےبحرانتشددخوفناکصحتعالمیغزہفقدانفلسطینمحصورینِ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.