• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

بدھ 04-11-2015
in عالمی خبریں
0
Gaza UN
0
SHARES
0
VIEWS

اتحاد نوجوانان انتفاضہ کی اپیل پر ہونے والے اس مظاہرے میں شریک نوجوان، غزہ میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت میں نعرے لگائے۔

فلسطینی نوجوانوں نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اور ہاتھ سے لکھے ہوئے اعلانات اُٹھا رکھے تھے جن پر اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت بند کروانے اور فلسطینیوں کی حمایت کی اپیلیں درج تھیں۔

اتحاد نوجوانان انتفاضہ کے کنوینر جمال یاغی نے اس موقع پر کہا کہ یہ اجتماع اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف ہمارے غم و غصے کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطینیوں کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور اسرائیل کی جانبداری کرنا چھوڑ دے۔

اسی طرح کا ایک مظاہرہ غزہ میں عالمی ریڈکراس سوسائٹی کے دفتر کے سامنے بھی کیاگیا ۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اٹھار رکھے تھے اور وہ عالمی برداری سے مطالبہ کررہے تھے کہ اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی کھل کر حمایت کی جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.