• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: چاقو سے حملے میں یہودی مذہبی پیشوا زخمی

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Rabi
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں اتوار کے روز "الفی منشیہ یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نے چاقو کے وار سے یہودی ربی کو زخمی کردیا۔

اسرائیل کے عبرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہودی کالونی کےقریب یہودی مذہبی رہ نما ء پر چاقو سے حملہ ایک منظم کارروائی تھی جس کا مقصد یہودی پیشوا کو موت کےگھاٹ اتارنا تھا۔

اسرائیلی میڈٰیا کا کہنا ہے کہ یہودی ربی کو اس وقت چاقو سے حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی کار میں جا رہا تھا۔ اس دوران ایک فلسطینی نے اس کی کار روک کر اس پر چاقو سے بپے درپے متعدد حملے کیے جن کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ حملہ آور موقع سے فرار میں کامیاب ہوگیا۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی کے مطابق یہودی ربی جب قلقیلیہ میں الیاھو چوکی کےقریب پہنچا تو اسے ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ بہت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مگر حملہ آور فلسطینی جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ اتوار کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے مختلف مزاحمتی حملوں میں کم سے کم پانچ یہودی آبادکار زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کے شہید کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: چاقو سے حملے میں یہودی مذہبی پیشوا زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.