• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

منگل 03-11-2015
in عالمی خبریں
0
West Jordan Protest
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن کے شہر جنین کے فلسطینی عوام نے پیرکو الجملہ چیک پوسٹ پر صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان احمد ابوالرب کی شہادت کی خبرسامنے آنے کے بعد سڑکوں پرنکل کرمظاہرہ کیا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی –

مظاہرے میں شریک فلسطینی شہری صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگارہے تھے – مظاہرے میں شریک فلسطینیوں نے صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کا انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا –

مظاہرے کے شرکاء مطالبہ کررہے تھے کہ صیہونی حکام پر مقدمہ چلایا جائے – فلسطینی مظاہرین نےصیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد اور تیزکرنے کے عزم کا بھی اعلان کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.