• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: اسرائیلی فوج پرحملوں کی منصوبہ بندی، اسلامی جہاد کے مزاحمت کار گرفتار

بدھ 02-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Cell
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو نے دعویٰ کیا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس سے اسلامی جہاد نامی ایک بڑی عسکری تنظیم سے وابستہ سیل گرفتار کیا ہے جو مبینہ طورپر اسرائیلی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی حکام نے حال ہی میں اسلامی جہاد سے وابستہ ایک گروپ کے ارکان کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی اسرائیلی فوج اور صہیونی تنصیبات پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینی مزاحمت کاروں کی تعداد چھ ہے جن کے قبضے سے گیس سلینڈر، دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے آلات، بندوقیں، دستی بم ،دیسی ساختہ گرنیڈ اور سامان بھی ضبط کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے یکم اکتوبرکے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک کے دوران اسرائیلی فوج اور صہیونی تنصیبات پر حملوں کی 100 کارروائیوں کو ناکام بنایا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: اسرائیلی فوج پرحملوں کی منصوبہ بندی، اسلامی جہاد کے مزاحمت کار گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.