• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن، گاڑی کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ، دوسرا شدید زخمی

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
Sameer Iskafi
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے دو اسرائیلی فوجی کچل ڈالے جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوا ہے۔ صہیونی فوجیوں نے گولیاں مار کر فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ بدھ کو دو اسرائیلی فوجی شمالی الخلیل میں گوش عتصیون نامی یہودی کالونی کے قریب ایک مصروف شاہراہ پر اس وقت شدید زخمی ہوئے جب ایک فلسطینی کار ڈروائیور نے اپنی گاڑی سے انہیں کچل ڈالا۔ دوسرے فوجیوں نے فائرنگ کرکے فلسطینی شہری کو بھی شہید کردیا۔ بعد ازاں ایک فوجی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے ہلاک ہوگیا۔ دوسرے کی حالت بھی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہری نے دانستہ طورپر اپنی گاڑی یہودی فوجیوں پر چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک دم توڑی گیا تھا۔فائرنگ سے فلسطینی نوجوان 22 سالہ ابراہیم سمیر اسکافی شہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بھی فلسطینی نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن، گاڑی کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ، دوسرا شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.