• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن، اسرائیلی فوجی، یہودی آبادکار زخمی، گاڑی تباہ

منگل 03-11-2015
in عالمی خبریں
0
AlKhalil Car
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں سوموار کے روز فلسطینی شہریوں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی اور یہودی آباد زخمی ہوگئے جب کہ یہودی آباد کار کی گاڑی بھی تباہ ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق سوموارکی شام الخلیل شہر میں العروب کے مقام پر فلسطینی مظاہرین نے یہودی آباد کاروں اور فوجیوں پر سنگ باری کی۔ سنگ باری کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار اور ایک فوجی زخمی ہوگئے جنہیں ایمبولینسوں کی مدد سے اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

بیت امرکےمقام پر فلسطینی شہریوں کی سنگ باری کے نتیجےمیں یہودی آباد کاروں کی ایک گاڑی کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہودی آباد کار جنوبی الخلیل کی ایک چوک پر اس وقت زخمی ہوا جب مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے اسے سنگ باری سے نشانہ بنایا، جب کہ فوجی اہلکار کو العروب پناہ گزین کیمپ کے قریب سنگ باری سے زخمی کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجیوں فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بھی زخمی ہوئےہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن، اسرائیلی فوجی، یہودی آبادکار زخمی، گاڑی تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.