• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرب ممالک کو اسلحہ کی فروخت اسرائیل کی اجازت سے کی جائے گی، امریکی کانگریس میں تجویز

بدھ 07-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب ممالک کو اسلحہ کی فروخت اسرائیل کی اجازت سے کی جائے گی، امریکی کانگریس میں تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی کانگریس میں پیش کردہ بل کا مقصد اسرائیل کی فوجی بالادستی کے بارے میں امریکی عزم کی توثیق کرنا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق  امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شنائڈرنے کانگرس کی خارجہ امور کمیٹی کے عہدیداروں سمیت دیگر قانون سازوں کے ساتھ تعاون میں ایک بل پیش کیا جس میں تجویزدی گئی ہے کہ امریکا مشرق وسطی کے ممالک کو اسلحہ کی فروخت سے قبل اسرائیل سے اس کی رضا مندی حاصل کرے۔ اگر اسرائیل کسی عرب ملک کو اسلحہ کی فروخت پر اپنے تحفظات کا اظہار کرے تو اسے امریکی اسلحہ برآمد نہ کیا جائے۔

اس نئے بل کا مقصد اسرائیل کی فوجی بالادستی کے بارے میں امریکی عزم کی توثیق کرنا ہے۔ خطے میں مشرق وسطی میں امریکی ہتھیاروں کو برآمد کرنے کے معاہدوں کے بارے میں اسرائیل سے اس کی رضا مندی حاصل کرنا ہے۔

اس مسودہ قانون عہد کیا گیا کہ مشرق وسطی کے ممالک کو اسلحہ بیچنے کے لیے کسی بھی معاہدے پر اتفاق کرنے سے پہلے امریکا کو اسرائیل کی فوجی برتری کو سامنے رکھتے ہوئے صہیونی ریاست سے مشاورت کرنا ہوگی۔

اس نئی قانون سازی میں مشرق وسطی کے ممالک کو اسلحہ اور فوجی سازوسامان فروخت کرنے کی درخواست موصول ہونے کے 60 دن بعد کانگریس کو خطے میں اسرائیل کی فوجی برتری پر منصوبہ بند معاہدے کے امکانی اثرات کے بارے میں مطلع کرنے کا بھی پابند ہے۔

Tags: اسرائیلی اجازتامریکی گانگریسبریڈ شنائڈرمشرقی وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.