• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف

جمعرات 12-11-2015
in عالمی خبریں
0
Arab Leage 1
0
SHARES
0
VIEWS

نبیل العربی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ خونریزی کو ختم کرنے اور علاقے میں امن کی بحالی کے لیے عرب لیگ کی کوششیں بےنتیجہ رہی ہیں۔ نبیل العربی نے منگل کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب اور لاطینی امریکہ کے ملکوں کے سربراہی اجلاس میں پہلی بار پورے قدس کو ملت فلسطین کی ملکیت قرار دیا اور کہا کہ مسئلہ فلسطین کی راہ حل ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل ہے کہ جس کا دارالحکومت قدس ہو۔

فلسطینی انتظامیہ اور بعض عرب ممالک صرف قدس کے مشرقی حصے کو ملت فلسطین کی ملکیت قرار دیتے ہیں اور اس حصے کو مجوزہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بتاتے ہیں اور اس اقدام سے انھوں نے مغربی قدس پر صیہونی حکومت کے تسلط کو ایک طرح سے تسلیم کر لیا ہے۔

صیہونی حکومت نے انیس سواڑتالیس میں قدس شہر کے مغربی حصے اور انیس سو سڑسٹھ میں اس شہر کے مشرقی حصے پر قبضہ کر لیا تھا یہ مغربی حصہ اس وقت تقریبا اس غاصب حکومت کے مکمل قبضے میں ہے اور وہ مشرقی قدس کے رہائشی فلسطینیوں کے گھر مسمار اور ان کے تجارتی مراکز کو بند کر کے انھیں اس حصے سے نکالنا اور پورے قدس کو اسرائیل کا دارالجکومت قرار دینا چاہتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.