• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب دنیا کی بہترین بجٹ پلانر کا ایوارڈ فلسطینی دو شیزہ نے اپنے نام کر لیا

بدھ 17-04-2019
in عالمی خبریں
0
عرب دنیا کی بہترین بجٹ پلانر کا ایوارڈ فلسطینی دو شیزہ نے اپنے نام کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

شارجہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین سے تعلق رکھنے والی ایک دو شیزہ نے متحدہ عرب امارات کی شارجہ ریاست میں منعقدہ عرب دنیا کی بہترین بجٹ منیجر کے مقابلے میں کامیابی اپنے نام کر لی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب دنیا میں بہترین بجٹ منیجنگ کے حوالے سے مقابلے کا اہتمام امارات کی شارجہ ریاست کی وزارت برائے سماجی ترقی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ مقابلے میں دیگر عرب ممالک کے مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ فلسطینی دو شیزہ ھنادی خلیل براھمہ نے بھی حصہ لیا۔

بہترین بجٹ منیجر کے چناؤ کے حوالے سے شارجہ میں 24 مارچ کو ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شارجہ کے ولی عہد الشیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی اور دیگر اعلیٰ ریاستی شخصیات، امارات میں فلسطینی قونصل جنرل، دبئی وزارت خزانہ کے عہدیداروں اور عرب لیگ کی انتظامیہ وترقیاتی کمیٹی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے فلسطینی دو شیزہ اور بہترین بجٹ پلانر نے اپنی کامیابی کو فلسیطنی قوم کی کامیابی قرار دیا۔

Tags: ایوارڈبجٹتقریبدبئیدو شیزہریاستیشارجہعرب اماراتعرب دنیاعرب لیگفلسطینکامیابمنیجروترقیاتیوزارت خزانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.