• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عربوں نے یہودیوں کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کیئےہیں، ایدی کوہن

ہفتہ 26-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عربوں نے یہودیوں کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کیئےہیں، ایدی کوہن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ہزار وں عرب یہودی اپنے اثاثے واپس چاہتے ہیں جن پر عرب حکومتوں نے قبضہ کر لیا ہے، جیسے مصر، عراق، لیبیا، شام، الجزائر اور تیونس جیسے ممالک میں یہودیوں کے اثاثوں پر حکومت کے قبضے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے مشیر برائے عرب یہودی تعلقات ایدی کوہن نے اسرائیل کے ٹی وی رشا ٹو ڈےسے گفتگو میں بتایا کہ عربوں کو مہاجریہودیوں کو معاوضہ دینا چاہئے۔

اسرائیل میں ایک خفیہ کمیٹی نے تیس سال پہلے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں عرب ممالک میں یہودیوں کے اثاثوں کی تفصیلات ہیں یہ رپورٹ اسرائیلی حکومت کو دے دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عرب ممالک میں ضبط کئے گئے یہودیوں کے اثاثے 200 ارب ڈالر سے زائد ہیں ۔نیتن یاہو کے مشیر نے میں کہا کہ دسیوں ہزار عرب یہودی اپنے اثاثے واپس چاہتے ہیں جن پر عرب حکومتوں نے قبضہ کر لیا ہے، جیسے مصر، عراق، لیبیا، شام، الجزائر اور تیونس جیسے ممالک میں یہودیوں کے اثاثوں پر حکومت کے قبضے ہیں۔

نیتن یاہو کے مشیر ایدی کوہن نے کہا کہ جمال عبد الناصر نے نہر سوئز جنگ کے دوران مصر کے یہودیوں کا 70 ارب ڈالر ہڑپ لیا، اسی طرح مصر نے 1967 کی جنگ میں یہودیوں کے اثاثوں پر قبضہ کر لیا، اسی طرح عراق اور الجزائر میں بھی ہوا۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمایدی کوہننیتن یاھویہودی مہاجر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.