• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی درخواست منظور

ہفتہ 22-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی درخواست منظور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی تحقیقات کھولنے کے لیے بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ کانگریس کی درخواست منظور کر لی ہے۔

گذشتہ روز بین الاقوامی فوجداری عدالت نے  سمندر پار فلسطینیوں کی طرف سے  پاپولر کانفرنس کی قانونی کمیٹی کے ذریعہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قابض صیہونی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق دی گئی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں میں صہیونی ریاست کے ناجائز تسلط اور فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیاہے۔دوسری طرف دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی طرف سے دی گئی درخواست پر اسرائیلی ریاست کی ناقابل قبول سرگرمیوں کی تحقیقات کرے گی۔

Tags: اسرائیلی جنگی جرائمسمندر پار فلسطینیعالمی فوجداری عدالتفلسطینی کانگریسقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.