• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عالمی عدالت: امریکی پابندیاں ہماری آزادی پر سنگین حملہ ہیں

عدالت نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ عدالت کسی دباؤ یا دھمکی کے بغیر اپنی ذمہ داریوں کو جاری رکھے گی۔

جمعرات 21-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی عدالت: امریکی پابندیاں ہماری آزادی پر سنگین حملہ ہیں
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے امریکہ کی جانب سے عدالت کے چند ججوں اور پراسیکیوٹرز پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی۔

عدالت نے بیان میں کہا کہ یہ اقدام ایک کھلی جارحیت اور ایک غیر جانبدار عدالتی ادارے کی آزادی پر یلغار ہے۔ عدالت نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ عدالت کسی دباؤ یا دھمکی کے بغیر اپنی ذمہ داریوں کو جاری رکھے گی۔

عدالت نے واضح کیا کہ امریکی فیصلہ بین الاقوامی انصاف کے اصولوں کو کمزور کرتا ہے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مزید کہا کہ عدالتی آزادی بنیادی حیثیت رکھتی ہے تاکہ سب سے سنگین بین الاقوامی جرائم کے ذمہ داران کو جوابدہ بنایا جا سکے۔

گزشتہ دنوں امریکہ نے بین الاقوامی عدالت کے دو ججوں، ایک فرانسیسی اور ایک کینیڈین جج، اور عدالت کے دو پراسیکیوٹرز پر نئی پابندیاں عائد کی تھیں۔

Tags: امریکہپابندیصہیونی فوجصیہونی ریاستعدالتفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.