• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کو روکے، کویت

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کو روکے، کویت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کویتی کابینہ نے فلسطینی سرزمین پر غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کو روکنے کی اپیل کی ہے۔

بدھ کے روز غاصب صیہونی ریاست  کی جانب سے مقبوضہ  مغربی کنارے میں  مزید 2 ہزار یہودی گھروں کی تعمیر کے  اعلان پر اپنے ردعمل میں جاری اپنے بیان میں کویتی کابینہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ  مغربی کنارے میں غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین خصوصا سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کی کھلی خلاف ورزی اور مسئلۂ فلسطین کے جامع و دائمی حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کو کمزور بنانے کا باعث ہے ۔

واضح رہے کہ کیا گیا تھا۔ صیہونی وزارت جنگ کے تحت چلنے والے منصوبہ بندی کمیشن نے فلسطینی سرزمین کے اوپر مزید 5 ہزار یہودی گھروں کی تعمیر کی منظوری دی تھی جبکہ اس وقت 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد غیر قانونی یہودی آبادکار فلسطینی سرزمین پر سکونت پذیر ہیں۔

Tags: صیہونی بستیاںغیر قانونی یہودی  بستیاںکویتی کابینہمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.