• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وزیراعظم کا یروشلم میں بین الاقوامی مبصرین کی تعیناتی قبول کرنے سے انکار

پیر 19-10-2015
in عالمی خبریں
0
Netanyahu Terror
0
SHARES
0
VIEWS

غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے یروشلم کے مقدس مقامات پر بین الاقوامی مبصرین کی تعیناتی کی تجویز کو رد کر دیا ہے۔ صیہونیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری پرتشدد واقعات کے خاتمے کے تناظر میں یہ تجویز فرانس نے پیش کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل ٹیمپل ماؤنٹ کی بین الاقوامیت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔ صیہونی وزیراعظم کے مطابق مسلمان اپنی مقدس جگہوں کو تباہ کرنے سے گریز نہیں کرتے اور ٹیمپل ماؤنٹ کے مقدس مقامات کی حفاظت صرف اسرائیل کی ذمہ داری ہے۔ ٹیمپل ماؤنٹ مسلمانوں اور یہودیوں کے لئے متبرک مقام ہے۔ گذشتہ دو ہفتوں سے جاری صیہونیوں کے مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی جانب سے ردعمل میں چاقو سے حملے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان حملوں میں اب تک آٹھ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ صیہونیوں کی طرف سے جاری جارحیت و بربریت میں اب تک تیس سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.