• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم نے حکومتی عہدیداروں کو امارات جانے سے روک دیا

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم نے حکومتی عہدیداروں کو امارات جانے سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو چاہتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد وہ پہلے شخص ہوں جو ابو ظبی کا دورہ کریں۔

قابض صیہونی ریاست  کے ذائع ابلاغ کا کہناہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو اپنے مجورہ دورہ ابو ظبی سے قبل کسی وزیر یا اعلیٰ حکومتی عہدیدار کو جانے کی اجازت دینے کے حامی نہیں ہیں وہ چاہتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد وہ پہلے شخص ہوں جو ابو ظبی کا باقاعدہ دورہ کریں اور اس  موقع  پر ان کے ساتھ ان کی کابینہ کے ارکان ہوں۔

متحدہ عرب امارات نے 13 اگست کو اسرائیل کو تسلیم کیا تھا جس کے بعد 15 ستمبر کو دونوں ملکوں‌کے درمیان امریکا کی نگرانی میں واشنگٹن میں دستخط ہوئے تھے۔

Tags: اماراتصیہونی وزیراعظمنیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.