• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی لابی کا دباؤ،امریکی کانگریس میں مسلم خاتون رکن معافی مانگنے پر مجبور

جمعرات 14-02-2019
in عالمی خبریں
0
صیہونی لابی کا دباؤ،امریکی کانگریس میں مسلم خاتون رکن معافی مانگنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی کانگریس میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن اپنی پارٹی اور صیہونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے اپنے اس بیان پر معافی مانگنے پر مجبور ہوگئیں جسے یہودی دشمنی سے تعبیر کیا گیا تھا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی نو منتخب مسلمان خاتون رکن ایلہان عمر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اپنے یہودی ساتھیوں اور اتحادیوں کا جنھوں نے مجھے تاریخ بتائی ہے شکریہ ادا کرتی ہوں۔

ایلہان عمر نے اس سے پہلے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا تھا کہ صیہونی لابی ایپک امریکی سیاستدانوں کو پیسے دیتی ہے تاکہ وہ اسرائیل کی حمایت کریں۔ ڈیموکرٹیک پارٹی کے لیڈروں اور ساتھ ہی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے جن کا تعلق بھی ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے پچھلے چند روز سے ایلہان عمر پر دباؤ ڈال رکھا تھا کہ وہ اپنے اس بیان پر جس میں ایک اہم راز سے پردہ ہٹا ہے معافی مانگیں۔

اس دوران ریپبلیکنز ارکان نے بھی اسرائیل پر ایلہان عمر کی تنقید کا بہانہ بناتے ہوئے ایوان نمائندگان میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں ان کی رکنیت پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکاایپکپارٹیٹویٹرخارجہسیاستدانصیہونیکانگریسلابیمعافینو منتخبیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.