• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

منگل 06-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تین فلسطینیوں نوجوانوں پر قابض صیہونی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں ایک نوجوان شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قصبے طولکرم میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب صیہونی فوج  کی جا نب سے  فلسطینی راہگیروں کو تلاشی کےنام پر لوٹ مار کئے جانے کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نےپتھراؤ کیاجس پر مشتعل ہوکر قابض صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کری ، فائرنگ کےنیتجےمیں  17 سالہ  نوجوان سمیر احمد حمیدی موقع پر شہید ہوگیا جبکہ  دو فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب صیہونی ریاست کے متعصب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تینوں نوجوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا تھا جس کو ناکام بنانے کیلئے اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی ۔

واضح رہے کہ شہید ہونے والا فلسطینی صیہونی ریاست کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت  دو سال قید کاٹنے کے بعد حالیہ ہی رہا ہوا تھا ۔

Tags: سمیر احمد حمیدیصیہونی فوجفلسیطنی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.