• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے دہشتگرانہ کارروائیوں کے خلاف فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
Women Protest
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی خواتین کی ملک گیر یونین نے غزہ میں مظاہرے کر کے قدس اور مسجد الاقصی سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حالیہ دہشتگرانہ کارروائیوں کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کی یونین نے غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کر کے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان ظالمانہ اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ہونے والے ان مظاہروں میں مختلف سماجی اور خواتین کی تنظیموں نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور جنیوا کے چوتھے کنونشن پر دستخط کرنے والے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے غاصب اسرائیل کو انسانی حقوق کے چارٹر اور اس سے متعلقہ دیگر قوانین نیز جنیوا کے چوتھے کنونشن پر عمل درآمد کے لئے مجبور کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.