• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

جمعرات 12-11-2015
in عالمی خبریں
0
New Houses
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی اخبار کے مطابق قدس کی بلدیہ بدھ کے روز اپنے ایک اجلاس میں قدس کے جنوب مغرب میں جیلو صیہونی کالونی میں آٹھ سو اکانوے رہائشی مکانات بنانے کے منصوبے کی منظوری دے رہی ہے۔ اس اخبار کے مطابق اگرچہ یہ منصوبہ دو ہزار تیرہ میں پیش کیا گیا تھا لیکن اس کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل روک دیا گیا تھا۔

جیلو ان پانچ صیہونی کالونیوں میں سے ایک ہے کہ جو صیہونی حکومت نے قدس شہر کو دریائے اردن کے مغربی کنارے کے دیگر علاقوں خاص طور پر بیت لحم اوربیت جالا شہروں سے الگ کرنے کے لیے اس شہر کے اطراف میں بنائی ہیں۔ صیہونی حکومت صیہونی کالونیاں بنا کر اور نسل پرستانہ پالیسیوں پر عمل درآمد کر کے فلسطینیوں کو اپنی سرزمین چھوڑںے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.