• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت دہشت گرد گروہوں کی مدد کرتا ہے: انٹونیو گوترش

بدھ 27-02-2019
in عالمی خبریں
0
صیہونی حکومت دہشت گرد گروہوں کی مدد کرتا ہے:  انٹونیو گوترش
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے دفتر نے یہ رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل دہشت گرد گروہوں کی مدد کرتا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہوں منجملہ تحریرالشام یا جبہت النصرہ کو ہتھیار، پیسہ اور طبی امداد فراہم کی ہے تاکہ یہ گروہ شامی عوام میں خوف و ہراس پیدا کر سکیں۔

اس اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ گوترش کے دفتر نے یہ رپورٹ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پیش کرنے کے لئے تیار کی ہے۔اقوام متحدہ کی اس کونسل کا چوالیسواں اجلاس پیر کے روز شروع ہوا ہے اور بائیس مارچ تک جاری رہے گا۔

اس رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں میں ایٹمی فضلہ دفن کئے جانے کے ذکر کے ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ شام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے اس اقدام کے نتیجے میں جولان اور خاص طور سے جبل الشیخ کے قریب آباد لوگوں کی زندگی ریڈیو اکٹیو مواد سے متاثر ہو رہی ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہالقاعدہجولاندہشت گردسیکریٹریشامفلسطینکونسلگوترشمارچمقبوضہیروشلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.