• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہوگئی

ہفتہ 17-10-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist Attack Killed
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جمعے کو بھی تین فلسطینیوں کو گولی مارکے شہید کردیا ہے۔ العالم کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں گولی مارکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔ ایک اور فلسطینی نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوا اور ایک اور فلسطینی کو صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مشرق میں گولی مارکے شہید کیا ہے۔ اسی طرح ایک اور فلسطینی جو غزہ کے شہر بیت حانون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوگیا تھا، جمعے کو شہید ہوگیا۔

ان چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن، بیت المقدس اور غزہ میں گزشتہ دو ہفتے کے اندر شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعداد اڑتیس ہوگئی ہے۔

دوسری طرف، رام اللہ، الخلیل ، نابلس ، البیرہ اور طولکرم سمیت غرب اردن کے مختلف شہروں ، بیت المقدس اور غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے یوم غضب کی مناسبت سے مظاہرے کئے۔غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں نے ان مظاہروں کو روکنے کے کوشش کی جس کے بعد فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.