• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں :ایران

منگل 22-01-2019
in عالمی خبریں
0
صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں :ایران
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایرانی فضائیہ کے سربراہ عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کا عسکری میدان میں مقابلہ کرنے اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایرانی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے خلاف جارحیت مسلط کرنے کی جرات نہیں کرسکتا۔اسرائیلی حکام ہرطرح کی ہرطرح کی دھمکیوں اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

جنرل عزیز نصر نے کہا کہ ایران اسرائیل کے خلاف ہرمیدان میں جنگ کے لیے تیار ہے۔ ہم اسرائیل کے وجود کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں شام میں ایک خود کش حملے میں چار امریکی فوجی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلامریکاایرانجارحیتشامصفحہ ہستیصیہونیعسکریفضائیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.