• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آباد کاروں کے لیے نئی تعمیرات عالمی قوانین کی توہین ہے: یورپی یونین

جمعہ 12-04-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
صیہونی آباد کاروں کے لیے نئی تعمیرات عالمی قوانین کی توہین ہے: یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین نے جمعرات کے روز ایک بیان میں سختی کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطین کے دریائےاردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی آباد کاروں کے لیے نئی تعمیرات غیر قانونی اور بین الاقوامین قوانین کی توہین ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے ہائی کمیشن کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے غرب اردن میں 4 ہزار کالونیاں تعمیربنا رکھی ہیں اور نئی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ یورپی یونین کا فلسطین میں صیہونی آباد کاری سے متعلق موقف واضح ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ فلسطینی اراضی میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیاں بلا جواز ہیں۔

یورپی یورنین کی مندوبہ کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آباد کاری اور توسیع پسندی کے اقدامات تنازع کے دو ریاستی حل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔

خیال رہےکہ گذشتہ ہفتےکے روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا تھا کہ وہ غرب اردن کے علاقے کو اسرائیل میں شامل کرنے کے اقدامات کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کی جماعت انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو وہ غرب اردن کو اسرائیل کا حصہ بنائیں گے۔

Tags: آبادکاروںاراضیاسرائیلتعمیراتتنازعدو ریاستیصیہونیعالمیغرب اردنفلسطینقوانیننیتن یاھووزیراعظمیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.