• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
Monday Firing
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پیر کی صبح فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں الجلمہ چیک پوست پر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔

گزشتہ رات دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ کے مشرق میں ایک صیہونی آبادکار نے ایک پچیس سالہ فلسطینی نوجوان علاء حسن خطیب کو گاڑی تلے کچل کر زخمی کر دیا جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے پیر کی صبح بھی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کیا اور شہر میں تلاشی کے بعد پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

تحریک انتفاضہ قدس کو شروع ہوئے ایک ماہ کا عرصہ گزر رہا ہے اس عرصے کے دوران اب تک چوہتر فلسطینی، صیہونیوں کے ہاتھوں شہید جبکہ متعدد زخمی اور گرفتار ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.