• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج نے پانی کا کنواں مسمار کردیا، زرعی املاک کی توڑپھوڑ

بدھ 11-11-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist Water
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں سہل مرج بن عامر اور تعنک قصبوں میں اسرائیلی فوجیوں نے پانی کا ایک کنواں مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی فلسطینی شہریوں کی زرعی املاک کی بھی توڑپھوڑ کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوجیوں نے بلڈوزر کی مدد سے جنین میں پانی کا ایک مرکزی کنواں مسمار کردیا جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی زراعت اور آب پاشی کے لیے پانی سے محروم ہوگئی ہے۔ قابض فوجیوں نے مرج بن عامر کالونی میں فلسطینیوں کی زرعی املاک کی بھی توڑپھوڑ کی اور متعدد املاک مسمار کیں۔

تعنک قصبے کے مقامی فلسطینی میئر طلال حسین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے منگل کے روز اسماعیل جرادات، سلیمان زیود اور نعمان جرادات کی اراضی کو سیراب کرنے کے لیے استعمال ہونے والے پانی کے کوئیں میں ملبہ ڈال کر اسے تباہ کردیا۔

طلال حسین نے بتایا کہ کنوئیں کی مسماری بغیر کسی پیشگی اطلاع یا قبل ازوقت نوٹس کے عمل میں لائی گئی ہے۔ صہیوی فوجیوں نے کنوئیں کی مسماری کی وجہ بھی بیان نہیں کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے پانی کا کنواں مسمار کردیا، زرعی املاک کی توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.