• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوجیوں کو چھٹی کے دوران اسلحہ رکھنے کی اجازت

بدھ 24-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0420
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے آرمی چیف نے چھٹی کے دوران فوجی اہلکاروں کواپنے پاس اسلحہ رکھنے کی اجازت دینے سے متعلق ہدایات جاری کی ہیں کہ اسرائیلی فوجیوں کو چھٹی کے ایام میں اپنے پاس اسلحہ رکھنا ضروری ہوگا کیونکہ سیکیورٹی خدشات کے تحت ان کا اسلحہ رکھنا ضروری ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف جنرل گیڈی آئزنکوٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چند روز قبل ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کو شاپنگ مال میں چاقو کے حملے میں قتل کردیا تھا۔ اس واقعے کے بعد فوجی اہلکاروں کو چھٹی کے اوقات میں بھی مسلح رہنے کا حق حاصل ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ہدایت کی ہے کہ فوجی جہاں کہیں بھی ہوں وہ مسلح رہیں تاکہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے بچا جاسکے۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعرات کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیتونیا کے مقام پر شاپنگ مال میں دو فلسطینی لڑکوں نے ایک اسرائیلی فوجی قتل کردیا تھا۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فوج کو ہرحال میں مسلح رہنے کی ہدایت فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے باعث دی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجیوں کو چھٹی کے دوران اسلحہ رکھنے کی اجازت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.