• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونی ریاست کا راشدہ طلیب اور الہان عمر کو اسرائیل کے دورے کی اجازت دینے سے انکار

جمعہ 16-08-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی ریاست کا راشدہ طلیب اور الہان عمر کو اسرائیل کے دورے کی اجازت دینے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی ریاست فلسطینیوں کے حقوق کے لیے اٹھنے والی ہر آواز  کچلنے لگی،عالمی برادری کو اسرائیل کا گھناونا چہرہ دکھانے کی پاداش میں  امریکی کانگریس وومینز راشدہ طلیب اور الہان عمر کو اسرائیل کے دورے سے روک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے امریکی کانگریس کی دو خواتین ارکان الہان عمر اور راشدہ طلیب کو اسرائیل کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

عبرانی نیوز چینل 12 کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ روز کیا گیا اور اس فیصلے کا اعلان اسرائیلی وزیر داخلہ آریہ زیری نے کیا۔

ذرائع کے مطابق مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والی فلسطینی نژا د امریکی کانگریس وومن راشدہ طلیب اور افریقی نژاد امریکی کانگریس وومن  الہان عمر فلسطینیوں پر روا  رکھے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہمیشہ  سخت موقف اختیار کرتی ہیں اور اس حوالے سے مختلف فورم پر اپنی آواز بلند کرتی رہیں ہیں۔اسرائیلی مظالم کو دنیا کے سامنےآشکار کرنے کے لیے دو ماہ قبل  انہوں نے اسرائیل کے دورے کا اعلان کیا تھا ،جس کے بعد سے اسرائیلی حکومت شدید خوف زدہ تھی اور ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکومت کا حالیہ فیصلہ اسی خوف کا نتیجہ ہے۔

Tags: الہان عمرراشدہ طلیبراشدہ طلیب الہان عمر کو اسرائیل کے دورے کی اجازت سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.