• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صمود فلوٹیلا کے انتیس ارکان کی رہائی، اسپین واپسی پر پرتپاک استقبال

گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید انتیس ارکان قابض اسرائیل سے رہا ہوکر اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ پہنچ گئے۔

پیر 06-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صمود فلوٹیلا کے انتیس ارکان کی رہائی، اسپین واپسی پر پرتپاک استقبال
0
SHARES
28
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید انتیس ارکان قابض اسرائیل سے رہا ہوکر اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے کارکنوں کا شاندار استقبال کیا گیا رہا ہونے والوں میں اکیس ارکان کا تعلق اسپین سے ہے۔

رہا ہونیوالے کارکن نے صیہونی قاتل فوج پر بدسلوکی کا الزام لگادیا۔ اب تک گلوبل فلوٹیلا کے ساڑھے چارسو ارکان میں سے ایک سو ستر کو ڈی پورٹ کیا جاچکا۔امریکی سینیٹر کراس وان نیدیگر رضاکاروں کی بھی جلدرہائی کامطالبہ کرتے ہو ئی کہا کہ ناجائز غاصب اسرائیل میں امریکی سفیرامدادی کارکنوں کی رہائی کیلئے اقدامات کریں امریکی حکومت کی سب سے پہلی ذمہ داری شہریوں کی بیرون ملک حفاظت ہے صہیونی حمایتی ٹرمپ انتظامیہ ظالم و سفاک صہیونی حکومت سے تمام گرفتار امریکی امدادی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرے۔

Tags: اسپیناستقبالصمود فلوٹیلاصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.